ETV Bharat / state

Student Dies During Half Marathon Race in Pulwama: میراتھن ریس کے دوران طالب علم کی موت - گیارہویں جماعت کا ایک طالب علم میراتھن دوڑ کے دوران فوت

ضلع پلوامہ میں محکمۂ کھیل کود کی جانب سے منعقد کی گئی میراتھن دوڑ کے دوران ایک طالب علم فوت Student Dies During Half Marathon Race ہو گیا۔

Student Dies During Half Marathon Race in Pulwama

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 2:11 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ کے چندپورہ، راجپورہ میں گیارہویں جماعت کا ایک طالب علم میراتھن دوڑ کے دوران فوت ہو گیا۔ Student Dies During Half Marathon Race in Pulwama میراتھن ریس کا اہتمام اسپورٹس کونسل نے کیا تھا۔ فوت ہونے والے طالب علم کی شناخت شاہنواز حمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ محکمۂ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے مختلف زونز میں میراتھن ریس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کو شادی مرگ زون میں بھی نصف میراتھن دوڑ کا اہتمام کیا گیا تھا اور اس سلسلے میں متعلقہ اسکولز کو بھی مطلع کیا گیا تھا۔ 11th Class Student Dies During Half Marathon Race عہدیدار کے مطابق ہایر اسکنڈری اسکول راجپورہ نے میراتھن دوڑ میں شرکت کے لیے پانچ طلبہ کا انتخاب کیا۔

عہدیدار کے مطابق چند میٹر دوڑنے کے بعد ہی گیارہویں جماعت کا طالب علم شاہنواز احمد میر ولد غلام محمد میر ساکنہ چند پورہ، راجپورہ بے ہوش ہو گیا۔ طالب علم کو پی ایچ سی راج پورہ منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا جہاں معالجین کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی طالب علم کی موت واقع ہو چکی تھی۔ عہدیدار کے مطابق طالب علم قلب کے عارضے میں مبتلا تھا اور تین سرجریز سے گزر چکا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.