ETV Bharat / state

Press conference on behalf of Apni Party اپنی پارٹی عوامی فلاح وبہبود کے لئے کوشاں - جموں و کشمیر خبر

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے یوتھ لیڈر خواجہ ریاض آتش کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی ہی وہ واحد اپنی پارٹی ہے جو جموں و کشمیر کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور اپنی پارٹی کے قائد سید الطاف بخاری ہی حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکتے ہیں۔

پریس کانفرنس
پریس کانفرنس
author img

By

Published : May 2, 2023, 8:44 AM IST

پریس کانفرنس

منڈی:جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے قائید سید الطاف بخاری کی جانب سے گزشتہ کل منڈی میں منعقدہ عوامی اجلاس کے دوران پی ڈی پی کے رکن خواجہ ریاض آتش نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔جبکہ اس موقع پر ان کے ہمرہ دیگر لوگوں نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اپنی پارٹی میں شامل ہونے والوں میں چوہدری محمد شفیع میلو، چودھری استخار، چوہدری خالق انجم، گریندر پال سنگھ، حاجی نذیر احمد بھٹی شامل ہیں۔ اپنی پارٹی کے تمام لیڈران اور کارکنان نے ان تمام لوگوں کا استقبال کیا۔

پونچھ میں یوتھ لیڈر خواجہ ریاض آتش نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ جس میں اپنی پارٹی کے متعدد بلاک صدور اور پارٹی عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے ریاض آتش نے پارٹی میں شمولیت پرر اپنی پارٹی کی جانب سے شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بچپن سے لیکر اب تک پی ڈی پی کے لئے کام کیا، ہم ایک منشور اور مشن کے ساتھ جوڑے تھے۔ جس کا خاتمہ مرحوم مفتی سعد کے انتقال پر ہو گیا۔ محبوبہ مفتی نے ہمیں نظر انداز کرنا شروع کیا،تو اب ہم نے بھی عیلحیدگی اختیار کر لی اور آج ایک جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا دامن تھاما جو آنے والے وقت میں جموں وکشمیر کو ترقی کی راہ پر لانے کے لئے پُر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی یہ کوشش ہے کہ نوجوانوں کو ان کا حق دلایا جائے جس کے لیے آئندہ ہم اپنی ٹیم کے ہمراہ زمینی سطح پر بڑے پیمانے پر کام بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں:jammu and kashmir apni party منڈی میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا اجلاس منعقد
انہوں نے مزید کہا کہ اپنی پارٹی عوام کی فلاح کے لیے کام کررہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ اس دوران پارٹی صدور میں پیرزادہ بلال مخدومی, اقبال تانترے, اعجاز تانترے, اعجاز ٹھکر وغیرہ شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.