ETV Bharat / state

پونچھ:  پولیس نے ممنوعہ آکسیٹوسن انجکشن کو ضبط کرلیا - ऑक्सीटोसिन इंजेक्शन

سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل مہنڈر میں جموں و کشمیر پولیس مہنڈر نے ایک کارروائی کے دوران ممنوعہ آکسیٹوسن انجکشن ضبط کیے ہیں۔

mendhar police seized oxytocin banned injections shopkeeper arrested
پولیس نے مہنڈر میں آکسیٹوسن انجکشن کیے ضبط
author img

By

Published : Sep 26, 2021, 7:19 PM IST

پولیس کو خفیہ جانکاری موصول ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ آکسیٹوسن انجکشن ایک شخص کی جانب سے غیر قانونی طورپر ممنوعہ انجکشن فروخت کئے جارہے ہیں۔ جس کے بعد ایس ڈی پی او مہنڈر کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

جس نے مہنڈر بس اڈا پر محمد شفیق ولد کرامت حسین نامی ایک شخص کی دکان پر چھاپہ مار کر 5400 آکسیٹوسن انجکشن ضبط کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ٹی آر ایف عسکریت پسند گرفتار، اسلحہ برآمد

اس سلسلہ میں پولیس تھانہ مہنڈر میں ایف آئی آر زیر نمبر 338/2021 کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.