ETV Bharat / state

منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 1:13 PM IST

ڈاکٹڑ نے کہا کہ زخمی شخص کو پونچھ ریفر کیا جائے گا یا پھر اس کا علاج یہیں پر مکمل کیا جائے گا سر پر ہلمیٹ ہونے کی وجہ سے سر میں معمولی چوٹ آئی ہے۔

منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی
منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی چنڈک سڑک پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجہ میں عقیل احمد زخمی ہوگئے جسے سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایا گیا۔ جہاں اس کا علاج و معالجہ جاری ہے۔

منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی
ڈاکٹر نے زخمی کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ بنیادی علاج و معالجہ اور جانچ ایکسرے کے بعد ہی اس کو واضح کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.