ETV Bharat / state

ساکی ناکہ میں سلنڈر دھماکہ، 5 زخمی، ایک ہلاک - آگ پر قابو

ممبئی کے ساکی ناکہ کے آنند بھون میں گیس سلنڈر بلاسٹ ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی اور ایک کی موت ہوگئی۔

one died and five injured in fire broke out in sakinaka of mumbai
ساکی ناکہ میں سیلنڈر دھماکہ، 5 زخمی، ایک ہلاک
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 7:47 AM IST

یہ واقعہ منگل کی رات 9:28 بجے کے قریب پیش آیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ممبئی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

ساکی ناکہ کے آنند بھون میں گیس سلنڈر بلاسٹ ہوگیا، جس سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو راجاواڑی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے ایک 15 سالہ بچی کی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں انیسہ خان (45)، آسمہ (60)، ریحان (8)، ثانیہ (14) اور شفاء (16) شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

وہیں الماس نامی 15 سالہ بچی کی اس حادثے میں موت ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.