ETV Bharat / state

Mumbai’s Joint CP Deven Bharti: ممبئی کےسابق جوائنٹ کمشنر دیوین بھارتی سمیت کئی لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج - بی جے پی رہنما حیدر اعظم کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج

گزشتہ کئی برسوں سے ممبئی کے بی جے پی رہنما حیدر اعظم BJP Mumbai Vice-President Haider Azam کی دوسری اہلیہ کے خلاف کاروائی کو لے کر متعدد پولیس اہلکار مطالبہ کر رہے تھے۔ لیکن گذشتہ کئی سالوں سے ریاست میں بی جی حکومت کے بر سر اقتدار ہونے کے سبب مالونی پولیس ان کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر تھی۔

ایف آئی آر درج
ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 9:51 PM IST

ممبئی کے مالونی پولیس تھانے میں بی جے پی اقلیتی شعبہ کے صدر حاجی حیدر اعظم کی اہیلیہ ریشمہ خان اور کئی پولیس افسران کے خلاف جعلسازی،بنگلہ دیش غیر قانونی طرقے سے سے بھارت آکر رہنے والوں کی حمایت کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر درج

جن پولیس افسران پر معاملہ درج کیا گیا ہے ان میں اس وقت کے سینیئر پولیس انسپکٹر دیپک فٹانگرے اور جوائنٹ کمشنر دیوین بھارتی Mumbai Joint CP Deven Bhartiشامل ہیں۔

ان افسران پر الزام ہے کہ اسپیشل برانچ کے ایک افسر کی شکایت کے باوجود ملزمہ کے خلاف معاملہ نہیں درج کیا گیا تھا ۔اپنی شکایت میں اسپیشل برانچ کے افسر دیپک کرلکر نے واضح کیا ہے کہ جب ملزمہ کے بارے میں انہوں مالونی پولیس تھانے کو اپنی رپورٹ سنوپی تو اس وقت کے پولیس افسران نے معاملہ درج کرنے کے بجاے اسے دبا دیا تھا ۔حال ہی میں ریاستی وزیر نواب ملک نے حیدر اعظم کی اہلیہ پر مذکورہ الزامات کے تحت کارروائی کا مطلبہ کیا تھا۔

اس لفظی تکرار کے بعد حیدر اعظم نے ان الزامات کی تردید کی تھی۔اور نواب ملک کے خلاف ہتک عزت کے دفعات کے تحت کارروائی کرنے کی بات کہی تھی۔
گزشتہ کئی برسوں سے ممبئی کے بی جے پی رہنما حیدر اعظم کی دوسری اہلیہ کے خلاف کاروائی کو لے کر متعدد پولیس مطالبہ کر رہے تھے۔ لیکن گذشتہ کئی سالوں سےریاست میں بی جی حکومت کے بر سر اقتدار ہونے کے سبب مالونی پولیس انکے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر تھی۔اب معاملہ درج کرنے کے بعد اس کیس کو کرائم انٹلیجنس یونٹ کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔۔
مزید پڑھیں:
دیوین بھارتی وہی افسر ہیں جو ہمیشہ تنازعہ میں گھرے رہے ہیں۔ ممبئی کے اس وقت کے پولیس کمشنر سنجے بروے نے بھارتی کے خلاف جانچ کی تھی جس میں یہ سنسی خیز انکشاف ہوا تھا کہ بھارتی کے مراسم انڈر ورلڈ سرغنہ اعجاز لکڑوالا سے ہے۔ جسے گرفتار کر کی جیل بھیج دیا گیا ہے۔۔بروے نے بھارتی کے خلاف اپنی خفیہ رپورٹ ریاستی حکومت کو سنوپی تھی اُنہوں بھارتی کو ان کے ہی محکمہ کے لئے خطرناک بتایا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.