ETV Bharat / state

کنگنا کا دیپیکا پر نشانہ - actress Kangana ranaut

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت نے منشیات کے معاملے میں متعدد ٹوئٹز کے ذریعے اشاروں میں ہی دیپیکا پادوکون کو نشانہ بنایا ہے۔

کنگنا نے کہا کہ اگر ابھیشیک نے بدمعاشی اور ہراساں کرنے کی شکایت کی ہوتی اور ایک دن پھانسی پر لٹکے ملتے تب بھی کیا آپ ایسا ہی بولتیں

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 2:07 PM IST

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور کوئین کے نام سے مشہور کنگنا رناؤت، سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت نے منشیات کے معاملے سے متعدد ٹوئٹز کے ذریعے اشاروں میں ہی دیپیکا پادوکون کو نشانہ بنایا ہے

کنگنا رناؤت مسلسل ٹوئٹ کے ذریعہ شیوسینا اور بالی ووڈ سٹارز پر شدید نکتہ چینی کی ہے، لیکن اب کنگنا نے منشیات کے معاملے میں متعدد ٹوئٹز کے ذریعے اشاروں اشاروں میں ہی معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون کو نشانہ بنایا ہے۔

کنگنا رناؤت مسلسل ٹوئٹ کے ذریعہ شیوسینا اور بالی ووڈ سٹارز پر شدید نکتہ چینی کی ہے، لیکن اب کنگنا نے منشیات کے معاملے میں متعدد ٹوئٹز کے ذریعے اشاروں میں ہی معروف اداکارہ دیپیکا ادوکون کو نشانہ بنایا ہے

ممبئی آفس پر بی ایم سی کی کارروائی کے بعد کنگنا رناؤت اور شیوسینا کے مابین زبانی جنگ بدستور جاری ہے۔

ان دنوں کنگنا رناؤت کے نشانے پر بالی وڈ کے بہت سارے ستارے ہیں، لیکن اس بار کنگنا نے دیپیکا پادوکون کو منشیات کے حوالے سے نشانہ بنایا ہے۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8890228_kng.JPG

کنگنا رناؤت نے دیپیکا پر طنزیہ انداز میں ٹوئٹ کیا کہ 'ریپیٹ آفٹر می ڈپریشن' منشیات کے استعمال کا نتیجہ ہے'۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 'نام نہاد اعلیٰ معاشرے کے بڑے سٹارز کے بچے جو اچھی پرورش کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپنے منیجر سے پوچھتے ہیں مال ہے کیا'۔

کنگنا نے کہا کہ اگر ابھیشیک نے بدمعاشی اور ہراساں کرنے کی شکایت کی ہوتی اور ایک دن پھانسی پر لٹکے ملتے تب بھی کیا آپ ایسا ہی بولتیں
کنگنا نے کہا کہ اگر ابھیشیک نے بدمعاشی اور ہراساں کرنے کی شکایت کی ہوتی اور ایک دن پھانسی پر لٹکے ملتے تب بھی کیا آپ ایسا ہی بولتیں

اسی دوران کنگنا نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ 'ہمارے ملک اور ہمسایہ ممالک کے ذاتی مفادات کے ذریعے ہماری جونوان آبادی کو برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ان نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'نارکوٹیزم (منشیات فروشی) سب سے بڑا چیلنج ہے، اس لیے کیا ہم اس پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں'۔

کنگنا نے لکھا کہ نام نہاد اعلیٰ معاشرے کے بڑے سٹارز کے بچے جو اچھی پرورش کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپنے منیجر سے پوچھتے ہیں مال ہے کیا

خیال رہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت موت کیس میں منشیات کے زاویے کی تحقیقات کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی انکوائری میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ تلنگانہ بی جے پی یونٹ نے کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی کی رکن جیہ بچن نے منشیات کی لعنت کے معاملہ میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں غیر ذمہ داری کا اظہار کیا ہے۔

ان دنوں کنگنا رناؤت کے نشانے پر بالی وڈ کے بہت سارے ستارے ہیں، لیکن اس بار کنگنا نے دیپیکا پادوکون کو منشیات کے حوالے سے نشانہ بنایا ہے

بی جے پی کے ریاستی ترجمان کے کرشنا ساگر راو نے کہا کہ جیہ بچن نے منشیات کی لعنت کی مذمت نہیں کی جس نے بھارت بھر کے نوجوانوں بشمول ان کی خود کی فلم انڈسٹری میں نوجوان اداکار اور اداکاروں کی زندگیاں برباد کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جیہ بچن نے منشیات پر انحصار، اس کی عادت اور نوجوان بالی ووڈ، ٹالی ووڈ، کنڑفلم اداکاروں کی جانب سے اس کے استعمال کی مذمت نہیں کی ہے جن کے نام حال ہی میں این سی پی نے جاری کیے ہیں اور یہاں تک کہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

کنگنا نے لکھا کہ نارکوٹیزم (منشیات فروشی) سب سے بڑا چیلنج ہے، اس لیے کیا ہم اس پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں

انہوں نے بی جے پی کے رکن پارلیمان روی کشن کے بیان کا حوالا دیتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔ اب کنگنا رناؤت بھی اس بیان بازی میں شامل ہوگئی ہیں۔

کنگنا رناوت نے بالی ووڈ میں منشیات کے معاملے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'جیا جی، اگر میری جگہ پر آپ کی بیٹی شویتا ہوتیں، جنہیں نوعمری میں پیٹا گیا ہوتا، نشہ اور چھیڑ چھاڑ کا شکار ہوتیں، تب بھی کیا آپ ایسا ہی کہتیں'۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور کوئین کے نام سے مشہور کنگنا رناؤت، سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ہی خبروں میں ہیں

کنگنا نے کہا کہ اگر ابھیشیک نے بدمعاشی اور ہراساں کرنے کی شکایت کی ہوتی اور ایک دن پھانسی پر لٹکے ملتے تب بھی کیا آپ ایسا ہی بولتیں۔؟

کنگنا نے جیا بچن سے اپیل کی کہ وہ بھی ہمارے ساتھ ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل راجیہ سبھا میں آج پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوسرے دن، جیا بچن نے منشیات کے استعمال سے متعلق روی کشن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ اداکارہ جیا بچن نے بغیر نام لیے ہی بی جے پی ممبر اور فلم اداکار روی کشن کو نصیحت دے ڈالی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.