ETV Bharat / state

پولیس کاروائی میں دو نکسلی ہلاک - etv bharat news

بالا گھاٹ میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین ہوئے تصادم میں دو انعامی خواتین نکسلی ہلاک ہوگئیں۔ جن کے پاس سے پولیس کو بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس کاروائی میں دو نکسلی ہلاک
پولیس کاروائی میں دو نکسلی ہلاک
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 4:36 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ کرنارپور تھانہ حلقہ کے بورون جنگل میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین ہوئے تصادم میں دو خواتین نکسلی ہلاک ہوگئی۔ جس کے پاس سے پولیس کو بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

اس تعلق سے پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک تیواری نے بتایا کہ خفیہ جانکاری ملی تھی کہ بورون جنگل میں درجن بھر نکسلی بڑی واردات کو انجام دینے کے فراق میں گھوم رہے ہیں۔ جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے نکسلیوں کو سرینڈر کرنے کو کہا اس دوران نکسلیوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جانب سے جوابی کاروائی میں دو خواتین نکسلی ہلاک ہوگئیں۔

ویڈیو

واضع رہے کہ ان دونوں خواتین نکسلیوں پر مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ ریاستوں میں 20 لاکھ روپے سے زائد کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا، ہلاک شدہ نکسلیوں میں سے ایک کا تعلق چھتیس گڑھ بیجاپور اور دوسرا مہاراشٹر کے گڈچیرولی سے تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.