ETV Bharat / state

ہندواڑہ: محکمہ صارفین کا مارکٹ کا دورہ، دکان سیل - ڈرایو چار بجے تک جاری رہی

مہم کے دوران ایک سبزی دکان سیل کر دی گئی اور فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3000 روپے بطور جرمانہ عائد کیا گیا۔

Checking in Handwara
جمع خوروں کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 5:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ہندوارہ میں گراں فروشی کو قابو کرنے کے لئے آج محکمہ امور صارفین اور انفورسمنٹ کی ایک چیکنگ ٹیم نے ہندوارہ مارکٹ کا دورہ کیا۔

جمع خوروں کے خلاف کاروائی

اس دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے منافع خور دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ مہم کے دوران ایک سبزی دکان سیل کر دی گئی اور فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3000 روپے بطور جرمانہ عائد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی کپواڑہ نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

یہ مہم چار بجے تک جاری رہی، اس دوران ایک عہدیدار نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈرائیو ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ کی ہدایت پر چلائی گئی اور ماہ مبارک کے پورے مہینے جاری رہے گی جو بھی دکاندار سبزی فروش ناجائز منافع خوری اور من مانی قیمتوں پر اشیاء ضروری فروخت کرے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.