ETV Bharat / state

Timber seized in kulgam: کولگام میں غیر قانونی لکڑی ضبطہ - غیر قانونی عمارتی لکڑی

محکمہ جنگلات نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی عمارتی لکڑی کو ضبط کر لیا۔ Illegal Timber Seized

کولگام میں لکڑی ضبطہ، محکمہ جنگلات کی کاروائی

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 4:40 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ کی ٹیم نے لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق کولگام میں درمیانی شعب محکمہ جنگلات کو اطلاع موصول ہوئی کہ کمپاٹمنٹ نمبر 29 اکہال دیوسر میں کسی نے لکڑی کاٹی۔ اس دوران محکمہ کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سبز سونے کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ Illegal Timber Seized in Kulgam

کولگام میں لکڑی ضبطہ، محکمہ جنگلات کی کاروائی

محکمہ نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر غیر قانونی عمارتی لکڑی کو ضبط کر لیا گیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر، (DFO) کولگام سید وسیم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد انہوں نے راتوں رات کمپٹامنٹ نمبر 29 میں چھاپہ مارا جہاں پر سرسبز لکڑی کو کاٹ دیا گیا تھا اور لکڑی اپنی تحویل میں لے لی جس کی قیمیت لاکھوں میں ہے۔ ڈی ایف نے مزید بتایا کہ ایک محکمہ کی ٹیم اس خفیہ کٹاو پر سنجدگی سے لگی ہوئی ہے اور جلد ہی اس گروپ کو بے نقاب کیا جائے گا جس نے ایسا کام انجام دیا۔انہوں نے کہا فلحال اس میں فارسٹ ایکٹ لوازمات کو بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Illegal Timber Seized in Kulgam: غیر قانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.