جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بھارتی فوج نے ایک 24 سالہ نوجوان Army Evacuates Injured Youth کی جان بچائی۔ دراصل کشتواڑ کے کنڈل گاؤں میں انکت کمار نام کا نوجوان کھیتوں میں ہینڈ ٹریکٹر کے ذریعہ کام accident while working کر رہا تھا. اسی دوران حادثہ میں اس کی ٹانگوں پر شدید Serious Injury to Youth چوٹ آئی۔ اس حادثے میں انکت کا ایک پیر تقریباً کٹ گیا۔
آرمی نے اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی جوانوں کو علاقہ میں بھیج دیا اور وہاں سے زخمی نوجوان کو کندھے پر اٹھا کر اور رسیوں کی مدد سے ندی پار کر کے پاڈر سب ڈویژن ہسپتال میں پہنچایا۔ وہاں سے ڈاکٹروں نے انکت کو کشتواڑ ہسپتال ریفر کیا۔ فی الوقت نوجوان کی حالات زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈوڈہ جی ایم سی میں ریفر کیا گیا، جہاں زخمی نوجوان کا علاج جاری ہے۔ بھارتی فوج کے اس اقدام کی علاقہ میں تعریف کی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی جان بچانے پر فوج کا شکریہ ادا کیا۔ Army Evacuates Injured Youth
یہ بھی پڑھیں: 15 Corps Commander DP Pandey Visits Shopian: کور کمانڈر نے فوجی اہلکاروں کی جان بچانے والوں کی ستائش کی