ETV Bharat / state

Karnataka Assembly Elections 2023 کرناٹک انتخابات میں گجرات کے الیکشن کے نتائج کا کوئی اثر نہیں ہوگا، کانگریس - کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023

بنگلور کے کانگریس پارٹی کے رہنما اور ایم ایل سی سلیم احمد نے کہا کہ کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر گجرات کے انتخابی نتائج کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ Congress leader Saleem Ahmed's comments on Gujarat elections

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Dec 11, 2022, 10:00 AM IST

حال ہی میں گجرات میں ہوئے اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کو شاندار جیت ملی ہے، اور کانگریس پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس معاملہ پر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے کانگریس پارٹی کے رہنما اور ایم ایل سی سلیم احمد نے کہا کہ کرناٹک میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات پر گجرات کے انتخابی نتائج کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ Congress leader Saleem Ahmed's comments on Gujarat elections

کانگریس
انہوں نے کہا کہ ریاست کے بی جے پی کے فرقہ وارانہ رویوں سے بیزار ہیں، لہذا کرناٹک میں کانگریس پارٹی بر سر اقتدار آئے گی۔ واضح رہے کہ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے بھاری اکثریت سے کامیابی درج کی ہے، جہاں بی جے پی کی 57 سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں کانگریس نے ناقص کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:کرناٹک انتخابات : امیدواروں سے اپنے مسائل کے حل کی توقع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.