ETV Bharat / state

E Challan to Traffic Rules Violators ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے ای چالان

جموں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرنے کے لیے ٹریفک پولیس محکمہ نے سڑکوں پر کیمرے نصب کئے ہیں جو قوانین کی خلاف وزری کرنے والوں کو فوری طور پر ای چالان بھیجے گا۔ E Challans by Jammu Traffic Department

E Challan to Traffic Rules Violators
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 1:57 PM IST

Updated : Dec 4, 2022, 4:03 PM IST

جموں: ملک کے دیگر حصوں کی طرح اب جموں و کشمیر میں بھی حکومت کی جانب سے ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے نئی ٹکنالوجیز استعمال کی جا رہی ہیں جس کے تحت جموں میں تمام چوراہوں اور اسٹاپ مقامات پر کیمرے لگائے ہیں۔ ان کیمروں کی وجہ سے اب ٹریفک قوانین نہیں توڑے جا سکتے۔ اگر آپ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور آپ کی گاڑی کی تصویر کیمرے میں آجاتی ہے تو اس پر پولیس بھاری جرمانہ عائد کرے گی۔ آپ جرمانے کی رقم آن لائن بھی ادا کر سکتے ہیں۔ Online Challan to Traffic Rules Violators

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی

اس تعق سے عام لوگوں کا کہنا ہے کہ آن لائن چالان پیش کرنے سے پہلے اسے متعلق عوام کو جانکاری نہیں دی گئی۔ کیمرے کے ذریعے کیا گیا چالان آپ کے موبائل نمبر پر ٹیکسٹ میسج کے طور پر آتا ہے۔

بتادیں کہ نئے موٹر وہیکل ایکٹ کو حکومت نے یکم ستمبر 2019 سے نافذ کیا ہے۔ اس ایکٹ کے نفاذ کے بعد اب قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

اب حکومت نے سڑکوں پر بھی کیمرے لگا دیئے ہیں جس کے سبب ٹریفک قوانین کو نظر انداز کرنے والوں سے آن لائن جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ سڑکوں پر لگے کیمرے ٹریفک قوانین توڑنے والے شخص اور اس کی گاڑی کی تصویر کیپچر کرکے آئن لائن ای چالان درج کرتا ہے اور فوری طور پر ایک خودکار ای چالان تیار ہوتا ہے اور اس کے موبائل فون پر پیغام بھیجا جاتا ہے۔

Last Updated : Dec 4, 2022, 4:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.