ETV Bharat / state

جموں کشمیرمیں کئی دنوں سے مسلسل بارش

ڈیویژن درماڑی اور سب ڈیویژن مہور کے درجنوں علاقوں میں مسلسل بارش سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔

جموں کشمیرمیں کئی دنوں سے مسلسل بارش
جموں کشمیرمیں کئی دنوں سے مسلسل بارش
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 7:32 PM IST

جموں کشمیر میں پچھلے کئی دنوں سے موسلادھار بارش لگاتار جاری ہے۔ ریاست کے دور دراز علاقوں میں سب ڈیویژن درماڑی اور سب ڈیویژن مہور کے درجنوں ایسے علاقہ جات ہے جہاں پر لوگوں کو مسلسل بارش فصلوں نقصان پہنچا۔

جموں کشمیرمیں کئی دنوں سے مسلسل بارش

سب ڈیویژن مہور کے بٹھوٸی علاقہ کی ایک Videoسامنےآئی ہے۔ جہاں پر ایک نوجوان جو رسی کے سہارے دریا کو پار کررہا ہے۔

مزید پڑھیں:

گاندربل: مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر لیہہ شاہراہ بند

ضلع انتظامیہ کی جانب سےدفعہ 144 بھی لگائی گئی ہے۔ اور NHPC کی جانب سے ہدایت جاری کٸی گٸی کہ بارش کے دوران دریا کے کنارے اپنے بچوں کو اور مویشیوں کو نا لے جائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.