ETV Bharat / state

IED Defused In Jammu: سدھرا جموں میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنایا گیا - jk security forces

جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں کے سدھرا علاقے میں شاہراہ کے قریب نصب ایک آئی ای ڈی کو سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنایا۔ اس دوران شاہراہ پر کچھ دیر تک ٹریفک کی نقل وحمل بند کر دی گئی۔IED Defused In Jammu

Explosive device defused in Jammu's Sidhra
فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 4:30 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں کے سدھرا علاقے میں شاہراہ کے قریب نصب ایک آئی ای ڈی کو سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا IED Defused In Jammu۔ ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی ایک روڑ اوپننگ پارٹی نے جمعرات کے روز جموں کے سدھرا علاقے میں معمول کی گشت کے دوران ایک آئی ای ڈی دیکھی۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لیے فوری طور بم ڈسپوزل اسکارڈ کو مذکورہ مقام کی طرف روانہ کیا گیا۔ اس دوران شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند رکھی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اسکواڈ نے آئی ای ڈی میں دھماکہ کر کے اس کو ناکارہ بنا دیا اور ایک بڑی آفت کو ٹال دیا۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی ناکارہ بنانے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ جموں کے جلال آباد سنجوا میں فدائین حملے کے بعد صوبے بھر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کے گئے ہیں جب کہ مشکوک افراد کی دھر پکڑ بھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.