ETV Bharat / state

Maize Hybrid Seed Distributed in Ganderbal: کسانوں میں مکئی کا ہائبرڈ بیج تقسیم - گٹلی باغ میں محکمہ زراعت کی جانب سے مکئی کے ہائبرڈ بیج مفت تقسیم

گاندربل کے گٹلی باغ میں محکمہ زراعت کی جانب سے تقریبا ایک کوئنٹل مکئی کے ہائبرڈ بیج مفت تقسیم کیا گیا۔ Distribution of hybrid maize seeds among farmers

کسانوں میں مکئی کا ہائبرڈ بیج تقسیم
کسانوں میں مکئی کا ہائبرڈ بیج تقسیم
author img

By

Published : May 8, 2022, 9:38 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ گاندربل محکمہ زراعت کی جانب سے مکئی کا ہائبرڈ بیج گٹلی باغ میں مفت تقسیم کیا گیا۔ اس پروگرام کو کشمیر بھر میں آگے بڑھانے کے لیے محکمہ زراعت کشمیر کی طرف سے خصوصی ہدایات دیے گئے ہیں۔ محکمہ کے افسران کے مطابق یہ بیج پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔ جس سے کسانوں کی آمدنی بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر اعجاز احمد مہمان خصوصی تھے اور محکمہ زراعت سب ڈویژن گاندربل کے دیگر افسران بھی موجودتھے۔ One quintal of Maize Hybrid Seed Distributed in Ganderbal

کسانوں میں مکئی کا ہائبرڈ بیج تقسیم

یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: محکمہ باغبانی نے ہائی بریڈ پیاز کی پنیری تقسیم کی

اس پروگرام کے تحت گٹلی باغ گاندربل میں مکئی کے ہائبرڈ بیج تقریبا ایک کوئنٹل مفت تقسیم کیا گیا۔ واضح رہے مرکزی سرکار کی ہدایت پر وادی کشمیر میں محکمہ زراعت کے افسران متحرک ہو چکے ہیں اور سرکار کی یہ کوشش ہے کہ کسانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے علاوہ تازہ ترین بیج فراہم کرنا ہے تاکہ کسان خود اپنے پیروں پر کھڑا ہوکر ملک کے لیے خاص کر اپنے اہل خانہ کی خاطر ریڈھ کی ہڈی بن سکے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.