ETV Bharat / state

Biker Dies in Ganderbal گاندربل میں موٹر سائیکل سوارسڑک حادثہ میں ہلاک - موٹر سائیکل سوار ہلاک

گاندربل ضلع کے ملشی باغ علاقے میں بدھ کو نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت 42 سالہ منظور احمد کالو ولد غلام احمد کالو ساکن نسبل، سنبل کے بطور ہوئی ہے۔Biker Dies in Ganderbal Accident

biker-dies-after-hit-by-a-vehicle-in-ganderbal
گاندربل میں موٹر سائیکل سوارسڑک حادثہ میں ہلاک
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 6:46 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ملشی باغ علاقے میں بدھ کو نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل کو ملشی باغ علاقے کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔ Biker Dies in Ganderbal Accident

گاندربل میں موٹر سائیکل سوارسڑک حادثہ میں ہلاک

متوفی کی شناخت 42 سالہ منظور احمد کالو ولد غلام احمد کالو ساکن نسبل، سنبل کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور موقع سے فرار ہونے والے ملزم ڈرائیور کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مار کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Road Accident in Ramban رام بن سڑک حادثہ میں آٹھ افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.