دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ایک طرف کیجریوال حکومت یہ دعویٰ کررہی ہے کہ دہلی میں کورونا سے لڑنے کے لئے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں۔ تو وہیں دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل کمار کا کہنا ہے کہ حکومتی نظام مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔
-
सरकारी व्यवस्थाएँ पूरी तरह से फ़ेल हो चुकी हैं, रोज़ नए-नए वादें जनता से किए जा रहे है मगर हक़ीक़त कुछ और ही बायाँ करती है ।#AAPseNaHopayega pic.twitter.com/Vn3fOB1EjC
— Anil Chaudhary (@Ch_AnilKumarINC) June 6, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">सरकारी व्यवस्थाएँ पूरी तरह से फ़ेल हो चुकी हैं, रोज़ नए-नए वादें जनता से किए जा रहे है मगर हक़ीक़त कुछ और ही बायाँ करती है ।#AAPseNaHopayega pic.twitter.com/Vn3fOB1EjC
— Anil Chaudhary (@Ch_AnilKumarINC) June 6, 2020सरकारी व्यवस्थाएँ पूरी तरह से फ़ेल हो चुकी हैं, रोज़ नए-नए वादें जनता से किए जा रहे है मगर हक़ीक़त कुछ और ही बायाँ करती है ।#AAPseNaHopayega pic.twitter.com/Vn3fOB1EjC
— Anil Chaudhary (@Ch_AnilKumarINC) June 6, 2020
دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل کمار نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرکے کیجریوال حکومت نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا، حکومتی نظام مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ عوام سے روزانہ نئے وعدے کیے جارہے ہیں۔ لیکن حقیقت کچھ اور ہی بیاں کرتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:'مودی حکومت ملک کی معیشت کو برباد کر رہی ہے'
حال ہی میں دہلی کے اسپتالوں کے باہر ہونے والی اموات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیجریوال حکومت اپنی ناکامیوں کا ٹھکرا نجی اسپتالوں پر پھوڑ رہی ہے۔انہیں دہلی کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔