ETV Bharat / state

Indian Army ready to deal with any threat’بھارتی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار‘ - بھارتی فوج ہمہ وقت تیار

بھارتی فوج کے انجینئر ان چیف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج ہمہ وقت کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔Lt Gen Harpal Singh on National Security

ا
ا
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 11:58 AM IST

’’میں آرمی چیف کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ بھارتی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے چاہے وہ مغربی صحرا ہو یا لداخ سیکٹر کے بالائی علاقے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار بھارتی فوج کے انجینئر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرپال سنگھ نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’مسلح افواج کے لیے ہتھیاروں کے نظام کو وسعت و تقویت دینے کے لئے حکومت ہند کی جانب سے مختلف پالیسی فیصلے لیے گئے۔ اس میں فوج کے لئے بہت سے نئے ساز وسامان بشمول بارودی سرنگیں، ذاتی ہتھیار جنگی گاڑیاں شامل ہیں۔‘‘Engineer in Chief Lt Gen Harpal Singh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.