ETV Bharat / state

Div Com On Muharram Processions: محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر - Muharram 2022 Arrangements

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کہا کہ محرم کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف انہی راستوں پر ہوگی جو کہ پہلے ہی منظور شدہ ہیں۔ انہوں نے تمام متعلقہ سے درخواست کی کہ وہ صرف ان جگہوں پر ہی سے جلوس نکالیں، جہاں اجازت دی گئی ہے۔ Muharram Processions To Be Allowed On Permitted Routes

muharram-processions-to-be-allowed-on-permitted-routes-only-say-div-com-kashmir
محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 4:43 PM IST

بڈگام: کشمیر کے صوبائی کمشنر پی کے پولے نے آج وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مرکزی امام باڑہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوارن موصوف نے محرم الحرام کی مناسبت سے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ ضلع افسران بھی موجود تھے۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ محرم کے مقدس ماہ کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل کریں تاکہ لوگوں کو ان ایام میں کسی طرح کے مشکلات پیش نہ آئیں۔ Div Com Visit Imam Bada Budgam

محرم الحرام کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف مخصوص راستوں پر

میڈیا سے بات کرتے ہوئے موصوف نے کہا کہ محرم کے جلسے جلوس نکالنے کی اجازت صرف انہی راستوں پر ہوگی جو کہ پہلے سے ہی منظور شدہ ہیں۔ محرم کے جلوسوں کے حوالے سے مناسب سطح پر فیصلے کیے گئے ہیں۔ محرم کے جلوسوں کو صرف پہلے سے اجازت یافتہ راستوں پر ہی اجازت دی جائے گی۔ ایسے میں تمام متعلقہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ صرف ان جگہیوں پر ہی سے جلوس نکالیں، جہاں اجازت دی گئی ہے۔Muharram Processions To Be Allowed On Permitted Routes

مزید پڑھیں:

محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز ہوتا ہے اور محرم الحرام قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت ہوئی ہے۔ اہل تشیع ہر سال محرم کے مہینے میں عزاداری اور غم مناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.