ETV Bharat / state

Illegal Excavation in Budgam غیر قانونی کان کنی کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار - بڈگام میں منشیات فرش گرفتار

بڈگام پولیس نے غیر قانونی کان کنی کے الزام میں چار ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے 4 گاڑیوں کو بھی سیز کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش سے ممنوعہ اشیا برآمد ہوا ہے۔

budgam-police-arrests-four-persons-for-illegal-excavation-of-minerals-in-budgam
غیر قانونی کان کنی کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 8, 2023, 10:48 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے کری پورہ علاقے سے 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کام میں استعامل میں لانے والے چار ٹپر گاڑیاں وک بھی ضبط کر لیا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن بڈگام نے درمیانی رات کری پورہ کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران، غیر قانونی طور پر کھدائی کی گئی مٹی سے لدے چار ٹپروں کو روکا۔ پولیس نے 4 ٹیپر گاڑیاں قبضے میں لے کر اس گاڑیوں کے ڈارائیوڑوں کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ گرفتار ڈرائیوروں کی شناخت محمد یاسین گنائی ولد غلام رسول گنائی، اشفاق احمد گنائی ولد محمد رمضان گنائی، پرویز احمد گنائی ولد محمد رمضان گنائی ساکنان کاکن مارن بڈگام کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے اور محمد رفیق ڈار ولد منظور احمد ڈار با پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔اس ضمن میں پولیس نے پولیس اسٹیشن بڈگام میں متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی اہے اور تفتیش شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں: Illegal Excavation in Budgam: غیر قانونی کان کنی کے الزام میں سات افراد گرفتار

وہیں دوسرے ایک معاملے میں پولیس نے ایک منشات فروش کو منشیات سمیت گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی نے بدرن کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک آٹو (لوڈ کیرئیر) کو روکا اور اس کی تلاشی لی۔تلاشی کے دوران پولیس نے ڈرائیور کے قبضے سے 250 گرام چرس جیسا ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت فاروق احمد شیخ ولد غلام محی الدین شیخ ساکن بدرن کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کی گاڑی (آٹو) بھی قبضے میں لے لی۔پولیس نے اس ضمن میں پولس اسٹیشن ماگام میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.