ETV Bharat / state

Stabbing Case: بڈگام، ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد - Bail application of accused rejected

ضمانت کی سماعت کے دوران چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نور محمد میر نے ملزم کے خلاف الزامات کی سنگینی دیکھتے ہوئے کمیونٹی کو لاحق ممکنہ خطرے پر غور کیا۔ عوامی تحفظ اور جرم کی شدت پر تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت مسترد کردی۔

ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد
ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد
author img

By

Published : Aug 14, 2023, 12:58 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو افراد کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جن پر بڈگام میں ایک نوجوان کو وحشیانہ طور پر چاقو مارنے کا الزام عائد تھا۔
بڈگام پولیس نے گواہوں سے شواہد اور بیانات اکٹھے کرنے کے لیے فوری کارروائی کی اور جس کے نتیجے میں مبینہ حملہ آوروں کی شناخت اور بعد ازاں گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تاہم ایس ایچ او پولیس اسٹیشن بڈگام سے پولیس رپورٹ طلب کی گئی، جس سے معلوم ہوا کہ شکایت کنندہ نے تحریری شکایت کے ساتھ تھانے سے رجوع ہوا تھا۔

ملزمین فردوس احمد بٹ، مدثر احمد بٹ، مشتاق علی بٹ ولد غلام احمد بٹ ساکن زبر محلہ بڈگام نے شکایت کنندہ کے بھائی پر تیز دھار چاقو سے حملہ کیا اور گردن، پیٹ اور بازو میں چوٹیں آئیں جو کہ کوگنیزنس اور غیر ضمانتی جرائم کے مترادف ہے اور ایف آئی آر 209/2023 جو کہ 34,307/IPC سیکشن کے تحت درج کی گئی۔

مزید پڑھیں:Assembly Elections in Kashmir 'بی جے پی کشمیر میں انتخابات کرانے سے ڈرتی ہے'

ضمانت کی سماعت کے دوران چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نور محمد میر نے ملزم کے خلاف الزامات کی سنگینی دیکھتے ہوئے کمیونٹی کو لاحق ممکنہ خطرے پر غور کیا۔ عوامی تحفظ اور جرم کی شدت پر تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت مسترد کردی۔ مزید کہا کہ ملزمان سنگین، گھناؤنے اور ناقابل ضمانت جرائم میں ملوث ہیں اور وہ ضمانت کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.