ETV Bharat / state

DGP J&K visits parihaspora: 'عسکریت پسندی کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی' - IGP Kashmir, Vijay Kumar IN PATTAN

جموں وکشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ JK DGP Dilbagh Singh نے آرمڈ پولیس کمپلیکس پریہاس میں پولیس کے اعلی افسروں اور جوانوں کے ساتھ ملاقات Interacts with officers, Jawans کی۔ انہوں نے کہا کہ 'جو جنگ ہم عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں وہ پورے ملک اور قوم کی خاطر ہم تب تک لڑیں گے جب تک نہ اس کا خاتمہ ہوگا ۔'

JK DGP Dilbagh Singh
ڈی جی پی دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 7:32 AM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل پٹن کے پریہاس پورہ علاقہ میں قائم پولیس کے آئی آر پی بٹالین میں آج پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کے ہمراہ آئی جی کشمیر اور ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے تفصیلی J&K DGP visits Armed Police Complex Parihaspora دورہ کرکے پولیس کے اعلی افسروں کے ساتھ ساتھ پولیس کے جوانوں کے ساتھ بھی ایک ملاقات کی۔

اس دوران ان کے ساتھ آئی جی کشمیر وجے کمار IGP Kashmir, Vijay Kumar, ، ڈی آئی جی نارتھ کشمیر ادے باسکر، کے علاوہ اے ڈی جی پی آرمڈ ایس جے گیلانی، ایس ایس پی بارہمولہ رعیس محمد بٹ اور دیگر اعلی افسران موجود تھے۔

انہوں نے اس دوران کہا کہ آئی آر پی پولیس بٹالین ایک ریڑھ کی ہڈی کے طور پولیس محکمہ کے اندر کام کررہی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کہا کہ جو جنگ ہم عسکریت پسندوں Dilbagh Singh on militancy in Kashmir کے ساتھ لڑ رہے ہیں وہ پورے ملک اور قوم کی خاطر ہے، ہم تب تک لڑیں گے جب تک نہ اس کا خاتمہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : DGP Visits Slain SI’s Home in Kupwara: ڈی جی پی دلباغ سنگھ مقتول پولیس اہلکار کے گھر پہنچ کر اظہار تعزیت کی

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کاندھوں پر پورے جموں و کشمیر کے عوام کی زمہ داری ہے جس کو پوری طرح ہم نبھائیں گے اور لوگوں کے جان و مال کو ہم تحفظ بھی فراہم کریں گے۔ یہ جموں و کشمیر پولیس کا منشور ہے اور ہم اپنے لوگوں کو تحفظ اور امن فراہم کریں گے۔''

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.