ETV Bharat / state

Irrigation Dept Advisory for Farmers: کسانوں سے دھان کے بجائے متبادل فصل کی کاشت کرنے کی اپیل - سوپور علاقے میں کسانوں سے دھان کے بجائے متبادل فصل کی کاشت کرنے کی اپیل

’’سال رواں میں کافی کم برف باری ہوئی، اس کے علاوہ درجہ حرارت میں کافی اضافہ ہونے کی وجہ سے جمع شدہ برف تیزی سے پگھل رہی ہے Dry weather to Impact North Kashmir Farmers جس کی وجہ سے سال رواں میں آبپاشی سیزن میں کافی مشکل ہو سکتی ہے۔‘‘

Irrigation Dept Advisory for Farmers of North Kashmir

author img

By

Published : May 6, 2022, 7:45 PM IST

محکمہ آبپاشی نے شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں کسانوں سے دھان کے بجائے متبادل فصل کی کاشت کرنے کی اپیل کی ہے۔ Irrigation Dept Advisory for Farmers of North Kashmir ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں محکمہ اریگیشن کے ایگزیکٹیو انجینئر نے کسانوں کے نام ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے امسال دھان کی فصل کے بجائے ایسی فصل کی کاشت کرنے کی تلقین کی ہے جس کے لیے زیادہ سینچائی کی ضرورت نہ ہو۔

کسانوں سے دھان کے بجائے متبادل فصل کی کاشت کرنے کی اپیل

کسانوں کے نام ایڈوائزری میں کہا گیا کہ ’’سال رواں کے موسم سرما میں کافی کم برف باری ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ درجہ حرارت میں کافی اضافہ ہونے کی وجہ سے جمع شدہ برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ اس طرح برف کا پگھلنا اس بات کی علامت ہے کہ سال رواں میں پانی کی سطح موسم گرما میں کافی حد تک کم ہو سکتی ہے جس وجہ سے سال رواں میں آبپاشی سیزن میں کافی مشکل ہو سکتی ہے۔‘‘

ایڈوائزری میں موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ناربل، سوڈیڈ، مرکنڈ، رنبیر گڈ چنبل، مر چر، یوریکس پورہ پنکھپورہ، بارترٹھ، بالی ہارن، کر پالپورہ بالا، سری، پائین ہستی پورہ، کر پال گڑھ مستی پورہ خالصہ، کا وسہ جا گیر گنڈابراہیم، منڈیاری، زڈی محلہ سنگھو رویتی پورہ، گنڈ خواجہ قاسم، کا نٹر بیگ، جنگ نگو، آرمپورہ خالصہ، بدی بگ، پی جیک منگو، پتی دخالصہ آرمپورہ کا وسہ جاگیر، مہارج پور و نگم ڈارہ، پی امر گڈ ھیتی پورہ، چوکھ، چنڈ، سیر دلیہ سالوسہ انھورہ، بلگام، بیگام، تر میگنڈ، حاجی پورہ، ڈنگڈارہ بنگڈارہ، چانپورہ، واگب، پنجی پورہ، کرانشون، پٹھ سیر، منذ سیر، گیر سیر، دارای، دلن دار پوره، سیلو، وڈ ور و پائین و بالا وغیرہ کے کسانوں کو رواں برس دھان کی فصل کی کاشت نہ کرنے اور اس کے بجائے متبادل فصل کی کاشت کرنے کی تلقین کی کی گئی ہے Dry weather to Impact North Kashmir Farmers کیونکہ محکمہ کسانوں کو سینچائی کے لیے پانی مہیا کرانے کی حالت میں نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.