ETV Bharat / state

Contractors Protest in Sopore: سوپور میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 2:20 PM IST

سوپور میں ٹھیکہ داروں نے احتجاج Contractors Protest in Sopore کرتے ہوئے کہا: ’’رجسٹریشن کارڈز کی تجدید کے لیے نئے قوانین، خام مال کی نقل و حرکت پر پابندی اور 2014 سے کئی ٹھیکہ داروں کو رقومات واگزار نہ کرنا استحصال سے کم نہیں۔‘‘

Contractors Protest in Sopore: سوپور میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج
Contractors Protest in Sopore: سوپور میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج

شمالی کشمیر North Kashmir کے قصبہ سوپور میں کنسٹرکشن کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن، سوپور نے ایک پر امن احتجاج درج کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ٹھیکہ داروں کے لیے لاگو کیے گئے نئے قوانین کو ’’مکروہ سازش کا ایک حصہ‘‘ قرار دیتے انہیں کالعدم قرار دیے جانے اور فوری طور واپس لینے کا مطالبہ Contractors Protest in Sopore, Demand Revocation of newly Introduced rules and regulations کیا۔

سوپور میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج

احتجاج کر رہے ٹھیکہ داروں نے حکومت پر دیہی لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’حکومت ٹھیکہ داروں پر سخت قوانین نافذ کر کے ان کا استحصال کر رہی ہے۔‘‘ Contractors Protest in Soporeاحتجاج کرنے والے ٹھیکہ داروں نے کہا کہ ’’اپنی زمین پر اور اپنے پیسوں سے مکانات تعمیر کرنے سے قبل محکمہ ریونیو اور دیہی ترقی محکمہ سے اجازت نامہ کو لازمی قرار دینا عجیب و غریب تجویز ہے۔ ہم حکومتی حکم نامہ 122 آف 1992 کے تین دہائیوں کے بعد لاگو ہونے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔‘‘

ٹھیکہ داروں نے مزید کہا کہ ’’رجسٹریشن کارڈز کی تجدید کے لیے نئے قوانین، خام مال کی نقل و حرکت پر پابندی اور 2014 سے کئی ٹھیکہ داروں کو رقومات واگزار نہ کرنا استحصال سے کم نہیں۔‘‘ Contractors Protest in Soporeاحتجاج کر رہے ٹھیکہ داروں نے متنبہ کیا کہ اگر نئے قوانین کو واپس نہ لیا گیا اور ٹھیکہ داروں کے دیرینہ مطالبات کو پورا نہ کیا گیا تو ٹھیکہ دار احتجاج میں شدت لانے کے لیے مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.