ETV Bharat / state

Sweepers Protest in Bandipora: بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے خاکروبوں کا احتجاج - مستقل ملازمت فراہم کرنے کی مانگ

میونسپل کونسل بانڈی پورہ Municipal Council Bandiporaسے وباستہ خاکروبوں نے احتجاج Sweepers Protest in Bandipora کرتے ہوئے کہا کہ کم اجرت کے سبب وہ اپنے اور اہل و عیال کی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے۔

Sweepers Protest in Bandipora: بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے خاکروبوں کا احتجاج

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 7:32 PM IST

میونسپل کونسل بانڈی پورہ سے منسلک خاکروبوں نے اجرتوں میں اضافہ اور مستقل ملازمت فراہم کرنے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاج Sweepers Protest in Bandipora, Demand Enhancement in Monthly Wagesکیا۔

بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے خاکروبوں کا احتجاج

احتجاج کر رہے خاکروبوں نے کہا کہ میونسپل کونسل بانڈی پورہ Municipal Council Bandiporaکے ساتھ منسلک قریب پچاس صفائی کرمچاری تندہی سے برسوں سے انتہائی کم اجرت پر کام کرتے آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میونسپل کونسل کی جانب سے خاکروبوں کو ماہانہ چھ ہزار سات سو روپے فراہم کیے جاتے ہیں جو آج کے اس مہنگائی کے دور میں ناکافی ہے۔ Sweepers Demand Enhancement in Monthly Wagesانہوں نے مزید کہا کہ کم اجرت کے سبب وہ اپنے اور اہل و عیال کی ضروریات کو پوار نہیں کر پاتے۔

احتجاج کر رہے خاکروبوں نے انتظامیہ سے انکی ماہانہ اجرت میں اضافہ کرنے اور انہیں مستقل ملازمت فراہم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.