ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: چار عسکریت پسند گرفتار - kashmir police

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ہاجن علاقے سے چار عسکریت پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مختلف ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

militant arrested
militant arrested
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 12:47 AM IST

کشمیر زون پولیس کے مطابق ہاجن کے چندارگیر اور سادگونارا علاقے سے چار افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 گرینیڈ، اے کے 47 میگزین، 25 اے کے راؤنڈ اور دوسرے ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بانڈی پورہ پولیس معاملہ درج کر کے تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.