ETV Bharat / state

AP Students Stranded in Ukraine: یوکرین میں آندھراپردیش کے تقریبا 300 طلبا پھنس گئے - تقریبا 300طلبا اس جنگ زدہ ملک میں پھنس گئے

تلگو ریاست کے تقریبا 300طلبا جنگ زدہ ملک یوکرین زدہ ملک میں پھنس گئے ہیں جو وہاں ایم بی بی ایس، انجینئرنگ اور دیگر کورسس کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ Indian Students stranded in Ukraine

یوکرین میں اے پی کے تقریبا 300طلبا پھنس گئے

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 2:33 PM IST

حیدرآباد: یوکرین میں پھنسے آندھراپردیش کے طلبہ میں خوف پایاجاتا ہے کیونکہ روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔AP Students Stranded in Ukraine

تلگو ریاست کے تقریبا 300طلبا اس جنگ زدہ ملک میں پھنس گئے ہیں جو وہاں ایم بی بی ایس، انجینئرنگ اور دیگر کورسس کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔Indian Students stranded in Ukraine

چند دن قبل بھارت سفارت خانہ نے اپنے شہریوں سے خواہش کی تھی کہ وہ عارضی طورپر یوکرین چھوڑدیں تاہم بعض طلبہ وہاں رہنے پر مجبور ہوگئے کیونکہ فضائی کرایہ زیادہ لئے جارہے تھے۔AP Students Stranded in Ukraine

یوکرین سے ہبھارت کے لئے فضائی کرایہ 70ہزار روپئے لیا جارہا ہے۔ اے پی کے بھیماروم سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم جو یوکرین میں پھنس گیا ہے نے کہا کہ کئی طلبہ مالی بحران کے شکار ہوگئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں وہ بھارت واپس آنا چاہتے ہیں اور اس تعلق سے فکر مند ہیں کیونکہ صورتحال دن بدن بدترہوتی جارہی ہے۔Russia Ukraine Crises

ایرانڈیا کا طیارہ جو ان طلبہ کو واپس لانے کے لئے گیا تھا دہلی واپس ہوگیا کیونکہ یوکرین نے ایراسپیس کو بند کردیا۔ اے پی کے بعض طلبہ جنہوں نے بھارت روانگی کے لئے فلائٹس کی بکنگ کی تھی اپنے موجودہ مقامات کو واپس ہونے کے لئے ہی مجبور ہوگئے کیونکہ روس نے ایرپورٹ پر حملہ کردیا۔ Indian Students stranded in Ukraine

یہ بھی پڑھیں : Russia Declares War On Ukraine: روس کا یوکرین کے خلاف اعلانِ جنگ، یوکرینی فوج کا 50 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین کی زپورزیشا اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کے مطابق ہندوستان کو واپس ہونے کے لئے انہوں نے ٹکٹس بک کئے تھے اور ایک رات کا سفر اُس مقام سے ایرپورٹ تک کیلئے کیا تھا جہاں وہ مقیم ہیں تاہم اچانک ایرپورٹ پر ہوئے دھماکہ کے بعد صورتحال بدتر ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.