ETV Bharat / state

Show Cause Notice for Criticizing J&K Govt: حکومت کی تنقید کے الزام میں دو ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس جاری - سرکاری ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس جاری

سماجی رابطہ گاہ پر مبینہ طور حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے دو سرکاری ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس جاری کرکے Show Cause Notice for Criticizing J&K Govtان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

Show-cause Notice Issued to Two Employees for Criticizing Govt on Social Media

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 6:41 PM IST

سوشل میڈیا پر مبینہ طور حکومت کی تنقید کرنے کی پاداش میں جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک ٹیچر سمیت دو سرکاری ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس Show-cause Notice Issued to Two Employees جاری کیے گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے ملازمین میں ایک ملازم سرکاری مڈل اسکول دُپتیار، اننت ناگ میں بطور ٹیچر کام کر رہے ہیں جبکہ دوسرا شخص شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے گورنمنٹ ہائی اسکول رنگ پائین مچھل میں جونیئر اسسٹنٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے ان کے خلاف، وجہ بتاؤ (شو کاز) نوٹس جاری کیا ہے Show cause notice on criticizing Govt on Social Media جس میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ دونوں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اور ایسا کرکے انہوں نے جموں اینڈ کشمیر گورنمنٹ ایمپلائیز قواعد 1971 کی سراسر خلاف ورزی کی ہے۔‘‘

مذکورہ ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ دس دن کے اندر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں ورنہ انہیں قواعد کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.