ETV Bharat / state

بجبہارہ حملے میں ملوث عسکریت پسند کی شناخت

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ عسکریت پسند تنظیم جے کے آئی ایس سے وابستہ زاہد داس اس حملے میں ملوث ہے۔

بجبہارہ حملے میں ملوث عسکریت پسند کی شناخت
بجبہارہ حملے میں ملوث عسکریت پسند کی شناخت
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:58 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں سی آر پی ایف پارٹی پر ہوئے حملہ میں ملوث عسکریت پسند کی شناخت کر لینے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک سی آر پی ایف جوان سمیت ضلع کولگام کے رہنے والے نو سالہ کمسن لڑکا ہلاک ہوا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ عسکریت پسند تنظیم جے کے آئی ایس سے وابستہ زاہد داس اس حملے میں ملوث ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ملوث عسکریت پسند کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔

واضح رہے کہ آج دوپہر ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں پادشاہی باغ کے مقام پر عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی جس میں ایک سی آر پی ایف اہلکار سمیت نہان احمد ولد محمد یاسین بھٹ نامی ایک نو سالہ کمسن فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.