ETV Bharat / state

کووڈ-19: کشمیر میں 24 سالہ خاتون سمیت 3 افراد ہلاک - 24 سالہ خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

ہلاک شدہ حاملہ خاتون کو 26 جون کو لل دید ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، اس بیچ خاتون نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا، لیکن اس کے بعد کووڈ-19 سے اس کی موت ہوگئی۔

covid
covid
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 1:14 PM IST

وادی کشمیر میں کووڈ-19 سے ضلع اننت ناگ کے ہاکورہ کی رہنے والی 24 سالہ خاتون کی آج کورونا وبا سے موت ہو گئی جس سے مرنے والوں کی تعداد 162 تک پہنچ گئی ہے۔

اس سے پہلے آج صبح اسکمز میں ایک 77 سالہ شخص کی کووڈ-19 سے موت ہوئی۔

وہیں کپواڑہ کے ترہگام کے رہنے والے ایک 45 سالہ شخص کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے، ان کا علاج سی ڈی ہسپتال میں چل رہا تھا۔

آج کووڈ-19 سے وادی کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

سرینگر ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر چودھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا '24 سالہ خاتون کو 3 جولائی کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا'-

انہوں نے کہا ”مذکورہ خاتون کو 26 جون کو سرینگر کے لل دید ہسپتال میں زچگی کے لئے داخل کرایا گیا تھا اور انہوں نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا”-

تاہم زچگی کے بعد برین ہمیریج ہونے کی وجہ سے ان طبیعت بگڑ گئی اور انہیں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں داخل کرایا، اس بیچ وہ کورونا وائرس کا بھی شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.