ETV Bharat / state

Absent Naib Tehsildar Suspended: غیر حاضر نائب تحصیلدار معطل - نائب تحصیلدار رنبیر پورہ تحصیل،مٹن معطل

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع اننت ناگ میں  ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں نائب تحصیلدار کو معطل Absent Naib Tehsildar Suspendedکر دیا گیا۔

Absent Naib Tehsildar Suspended: غیر حاضر نائب تحصیلدار معطل

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 8:44 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے جمعہ کے روز نائب تحصیلدار رنبیر پورہ تحصیل،مٹن کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں معطل کر دیا ہے۔ D C Anantnag Suspends Naib Tehsildarگزشتہ دنوں ضلع اننت ناگ کے کئی دفاتر میں اچانک معائنہ کرکے ڈی سی اننت ناگ سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے مختلف دفاتر میں جاری کام کاج کا جائزہ لینے کے علاوہ ملازمین کی حاضری بھی چیک کی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف محکمہ جات میں کام کر رہے ملازمین کے لیے رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں جن میں سرکاری ملازمین کو باقاعدگی سے ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ Naib Tehsildar Suspended in Anantnagڈی سی اننت ناگ کا کہنا ہے کہ مختلف سرکاری دفاتر میں حاضری پر باقاعدگی سے نظر رکھی جا رہی ہے اور جو بھی سرکاری ملازم ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.