ETV Bharat / sports

IPL 2022: بنگلور نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ

رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ Royal Challengers Bangalore won the toss and elected to bat

IPL 2022: بنگلور نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ
IPL 2022: بنگلور نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Apr 30, 2022, 3:16 PM IST

آئی پی ایل 2022 کا 43واں میچ گجرات ٹائٹنز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلور کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ مہیپال لومرور کو سویاش پربھودیسائی کی جگہ پلیئنگ الیون میں جگہ ملی ہے۔ وہیں گجرات کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ یش دیال کی جگہ پردیپ سنگوان اور ابھینو منوہر کی جگہ سائی سدرشن کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔Gujarat Titans vs Royal Challengers Bangalore

گجرات ٹائٹنز (پلیئنگ الیون): ہاردک پانڈیا(کپتان)، ردھیمان ساہا (وکٹ کیپر)، شبھمن گل، سائی سدرشن، ڈیوڈ مِلر، راہل تیواتیا، راشد خان، الزاری جوزف، لوکی فرگوسن، پردیپ سانگوان، محمد شامی

رائل چیلنجرز بنگلور (پلیئنگ الیون): فاف ڈو پلیسس (کپتان)، وراٹ کوہلی، گلین میکسویل، رجت پاٹیدار، شہباز احمد، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، ہرشل پٹیل، وانندو ہسارنگا، جوش ہیزل ووڈ، محمد سراج اور مہیپال لومرور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.