ETV Bharat / sitara

Tiger 3 Update: شاہ رخ، سلمان اور ہریتک روشن ٹائیگر۔3 میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں - فلم ٹائیگر 3 میں سلمان شاہ رخ اور ہرتیک روشن ہوں گے

بالی ووڈ کے باد شاہ شاہ رخ خان، بھائی جان سلمان خان اور بالی ووڈ کے ماچو مین ہرتیک روشن Salman, Shahrukh And Hrithik Together in Tiger 3 فلم ٹائیگر۔3 میں کام کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔

شاہ رخ، سلمان اور ہریتک روشن ٹائیگر۔3 میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 3:56 PM IST

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے باشاہ شاہ رخ خان کی بھی انٹری Tiger 3 Update ٹائیگر 3 میں ہوگی۔ فلم ٹائیگر 3 میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ میکرز ہریتک روشن Salman, Shahrukh And Hrithik Together in Tiger 3 کو بھی سلور اسکرین پر لانے کی تیاری میں ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو شاہ رخ اور ریتک ٹائیگر۔ 3 میں کیمیو کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

یش راج بینر تلے بننے والی فلم 'ٹائیگر 3' میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی مرکزی کردار میں ہیں۔ ٹائیگر۔3 سنہ 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ ورژن کی تیسری قسط ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ٹائیگر 3 کو روہت شیٹی کے کاپ یونیورس کی طرز پر بڑا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ٹائیگر 3 میں بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان جاسوسی کے کردار میں نظر آئیں گے۔

خبروں کے مطابق بالی ووڈ کے باشاہ شاہ رخ خان کی بھی انٹری ٹائیگر 3 میں ہوگی۔ فلم ٹائیگر 3 میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ میکرز ہریتک روشن کو بھی سلور اسکرین پر لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو شاہ رخ اور ریتک ٹائیگر 3 میں کیمیو کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.