ETV Bharat / international

پاکستان میں سکھ نوجوان کا قتل

author img

By

Published : Jan 5, 2020, 4:15 PM IST

پاکستان کے پشاور شہر میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پرایک 25 سالہ سکھ نوجوان پر حملہ کردیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔

سکھ نوجوان کا قتل
سکھ نوجوان کا قتل

مقتول شخص کی لاش پاکستان میں چمکنی کے قریب پائی گئی جس کی شناخت رویندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس معاملے میں پولیس نے بتایا کہ مذکورہ سکھ نوجوان صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کا ساکن تھا اور شادی کی خریداری کے لیے پشاور آیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.