ETV Bharat / international

پاکستان میں بم دھماکہ میں دو پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے بازار میں ہفتہ کی صبح ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:59 PM IST

جیو ٹی وی نے ڈی پی او عبدالصمد خان کے حوالے سے بتایا کہ بم دھماکہ رادھاگن ڈیم کے قریب کیا گیا جس کا مقصد پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنا تھا۔

عبد الصمد خان نے بتایا کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے ہوا۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ادھر کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے یہ جانکاری دی ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.