ETV Bharat / city

اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار - اجین ایس پی

اجین کے مہاکال مندر میں میں درشن کرنے آئے مفرور مجرم وکاس دوبے کو سیکیورٹی گارڈز کی مدد سے پکڑلیا گیا، جس کے بعد اجین پولیس نے اترپردیش کے مفرورمجرم کو وہاں کی پولیس کو سونپ دیا ہے۔

اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار
اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:45 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مالوہ کے مہاکال مندر سے گرفت میں آئے انعامی بدمعاش وکاس دوبے کو اجین پولیس نے یوپی پولیس کوسو نپ دیا ہے۔

اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار

آپ کو بتا دیں کہ وکاس دوبے گزشتہ دنوں کئی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر فرار ہو گیا تھا جس کے بعد پولیس مسلسل اس کی تلاش میں تھی۔

اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار
اجین: مفرور مجرم وکاس دوبے گرفتار

مندر کے سیکورٹی گارڈز نے وکاس دوبے کو پکڑ کر پولیس کو اطلاع دی، اجین پولیس نے مجرم وکاس دوبے سے متعلق کاغذی کاروائی کی اور یوپی پولیس کو سونپ دیا۔

مزید پڑھیں:

وکاس دوبے کو پناہ دینے والوں کی جانچ جاری

پریس کانفرنس میں اجین ایس پی نے بتایا کہ صبح وکاس دوبے مہاکال مندر میں درشن کرنے آیا تھا جسے مندر کی سیکورٹی نے پہچان لیا اور پولیس کو اطلاع کر دی جس کے بعد ہم نے اسے پکڑ کر تصدیق کی اور یوپی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.