ETV Bharat / city

World Disability Day:'معذور افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا' - pulwama World Disability Day

پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی بھر میں تین دسمبر کو معذور افراد کا عالمی دن منایا World Disability Day گیا ہے اس حوالے سے اگرچہ پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی بھر کے مختلف اضلاع میں معذور افراد کے عالمی دن کے نسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جہاں پر ان معذور افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا گیا ہیں۔

معذور افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 7:44 PM IST

عالمی معذور کے موقعہ پر ضلع پلوامہ ضلع سطح کے ساتھ ساتھ تحصیل سطح پر بھی عالمی معذور دن World Disability Day کی مناسبت سے کئی پروگرام منعقد کیے گئے۔

معذور افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا
اس دن کے منسابت سے محکمہ سوشل ویلفیئر Department of Social Welfare کی جانب سے ایک تقریب کا احتتمام کیا گیا تھا جس میں محمکہ سوشل ویلفیئر افسر مختار احمد Social Welfare Officer Mukhtar Ahmed نے شرکت کی۔اس موقع پر معذور افراد نے محمکہ کے افسران کے سامنے پیش کیے اور انہیں حل کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر معذور افراد کی جانب سے محمکہ سوشل ویلفیئر کے افسر کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا گیا جس میں ان معذور افراد کے مطالبات درج کئے گئے تھیں۔اس موقع پر غلام حسین نامی شخص نے بات کرتے ہوئے کہا معذور افراد کو کئی سارے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جن کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے معذور افراد کے لیے سرکار کو راشن کے ساتھ ساتھ ادویات مفت تقسیم کرنی چاہیے۔انہوں نے ضلع پلوامہ میں پہلے بار عالمی معذور کے دن کی مناسبت سے ضلع میں تقریب انعقاد کرنے پر انتطامیہ کا شکریہ ادا کیا۔اس سلسلے میں محمکہ سوشل ویلفیئر افسر محتار احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال ملک بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہیں۔

مزید پڑھیں:World Disability Day:اننت ناگ میں عالمی یومِ معذور پر مخصوص افراد کا احتجاج

انہوں نے کہا اس دن کو منانے کا مقصد کہ ان معذور افراد کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے اور کوویڈ 19 کے دوران انہیں کس طرح کے مشکلات کا سامنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ معذور افراد نے کووڈ -19 کے دوران بھی ہر قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لیا جس کے لیے یہ افراد مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرکار نے ان معذور افراد کے لیے محتلف محکموں میں 200 آسامیاں رکھی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ معذور افراد کو پیش آرہے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.