ETV Bharat / city

پلوامہ: حادثاتی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی - Pulwama news

پلوامہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل بشارت احمد اپنی سروس رائفل سے زخمی ہو گئے۔

پلوامہ: پولیس کانسٹیبل اپنی سروس رائفل سے زخمی

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 10:41 PM IST

جموں وکشمیر کے ڈی پی ایل پلوامہ میں جمعہ کی شام پولیس کانسٹیبل اپنی سروس رائفل سے زخمی ہو گیا۔

سروس رائفل چلنے کی وجہ سے پولیس کانسٹیبل کے پاؤں میں چوٹ آئی جسے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سری نگر کے نٹی پورہ علاقے میں ایک عسکریت پسند ہلاک

زخمی ہونے والے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت بشارت احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے بعد انہیں علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا۔ تاہم ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.