ETV Bharat / city

Dishonor to National Flag, FIR registered:نوشیرہ کےسرکاری ہسپتال کی عمارت پر نصب ترنگا نذرِ آتش

نوشیرہ کے سرکاری ہسپتال کی عمارت پر نصب ترنگا کو نامعلوم شخص کی جانب سے نذرِ آتش کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ جس کے بعد مقامی باشندے اور پولیس اہلکاروں نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر ترنگا کو زمین سے اٹھایا۔اس واقعہ کے بعد مقامی باشندوں میں کافی برہمی پائی جارہی ہے۔Case Registered for Dishonouring National Flag in J-K’s Rajouri

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 10:50 AM IST

ترنگا
ترنگا

مرکز کے زیرِ انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سب ڈویزن نوشیرہ کے سرکاری ہسپتال کی عمارت پر نصب ترنگا کو نامعلوم شخص کی جانب سے نذرِ آتش کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ جس کے بعد مقامی باشندے اور پولیس اہلکارمذکورہ مقام پر پہنچ کر ترنگا کو زمین سے اٹھایا۔ Case Registered for Dishonouring National Flag in J-K’s Rajouri

ترنگا

اس واقعہ کے بعد مقامی باشندوں میں کافی برہمی پائی جارہی ہے، لو گوں کا کہنا ہے کہ چند لوگ یہاں کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لہذا انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے افراد کا پتہ لگاکر ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:راجوری: ترنگا ہٹانے پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

وہیں نوشیرہ پولیس نے اس سلسلےمیں ایف آئی آر۔نمبر 68٪٪٪2022درج کرکےکاروائی شروع کردی ہے، تاکہ اس معاملہ میں ملوث افراد کا جلد از جلد پتہ لگایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.