ETV Bharat / city

Kashmiri students Stranded in Ukraine: "حالات معمول کے مطابق ،گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں "

روس کے یوکرین میں فوجی آپریشن کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم تقربیاً 180 کشمیری طلبہ کے والدین کافی پریشان اور الجن میںKashmiri students Stranded in Ukraine ہیں۔ طلبہ کے والدین نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے تمام طلبہ کو ہنگامی بنیادوں پر واپس لانے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

kashmiri-students-stranded-in-ukraine-speak-exclusively-to-etv-bharat
حالات معمول کے مطابق ،گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:04 PM IST

یوکرین میں جنگ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں ہنگامی حالت State of Emergency in Ukraine کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کیف نے شہریوں کو روس چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے اس کے علاوہ یوکرین کی پارلیمنٹ نے 351 روسیوں پر پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ Ukraine Russia Tension

روس کے یوکرین میں فوجی آپریشن کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم تقربیاً 180 کشمیری طلبہ کے والدین کافی پریشان اور الجن میں ہیں۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمرات سے تمام طلبہ کو ہنگامی بنیادوں پر واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کیے ہیں،وہیں طلبہ نے ای ٹی وی بھارت کو ویڈیو بھیج کر وہاں کی صورتحال کے حوالے سے جانکاری دی۔

حالات معمول کے مطابق ،گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں
سرینگر شہر کے نوگام علاقے کے رہنے والے عزیر حمید کا کہنا تھا کہ وہ محفوظ ہیں اور صورتِحال ابھی معمول کے مطابق ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ "میں یوکرین کی دارلحکومت سے تقریباً 1200 کلومیٹر دور ہوں۔یہاں ابھی تک سب ٹھیک ہے،گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔"اُنہوں نے بھارتی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد سے جلد یہاں سے کشمیری طلبہ کو لے جانے کی کوشش کرے۔"

مزید پڑھیں:Russia Attacks Ukraine: چالیس سے زائد یوکرینی فوجی اور تقریبا دس شہری ہلاک: یوکرینی صدر

ایسے ہی خیالات دیگر طلبہ نے بھی ظاہر کیے ہے۔

وہیں سرینگر کے رہنے والے عرفان احمد نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ "میرا بیٹا یوکرین میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور میں پریشان ہوں کیونکہ میرا اس سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔"

اُن کا کہنا ہے کہ"یوکرین میں زیر تعلیم تمام طلبہ کے والدین نے پریس انکلیو سرینگر میں جمع ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تمام کشمیری طلبہ کی بحفاظت واپسی لانے کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا جائے۔"

اس دوران عہدیداروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ راج بھون نے یوکرین میں زیر تعلیم تمام طلبہ کو ہنگامی بنیادوں پر واپس لانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اُن کا کہنا پے کہ "ہم یوکرین کے سفارت خانے کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام کشمیری طلبہ کو بحفاظت واپس لایا جائے گا۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.