ETV Bharat / city

Encroached Land Recovered in Humhama Budgam: تیس کنال غیر قانونی کاہ چراہی سے تجازوات ہٹا دیے گئے - latest news budgam

وسطی ضلع بڈگام میں آج ڈپٹی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ نے ہمہامہ علاقے میں 75 کروڈ مالیت کی کاہ چرائی آراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹاتے ہوئے اسٹیٹ لینڈ کو اپنی تحویل میں لیاEncroached Land recovered in Humhama Budgam ہے۔

budgam-administration-recovering-30-kanal-encroached-state-land-in-humhama
تیس کنال غیر قانونی کاہ چراہی سے تجازوات ہٹا دیے گئے
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 10:19 PM IST

بڈگام:ایڈشنل ڈیپٹی کمشنر ریونیو بڈگام کی سربراہی میں میونسپلٹی بڈگام، بڈگام پولیس اور محکمہ جنگلات کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہمہامہ علاقے میں موجود گھاس چرائی پر عوام کی جانب سے لگائے گئے ناجائز تجاوزات کو ہٹاEncroached Land recovered in Humhama Budgam دیا ہے۔ ٹیم نے کاہ چراہی میں مقامی لوگوں کی جانب سے اگائے گئے بید کے پیروں کو موقعے پر ہی کاٹ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سروے نمبر 1026 کے تحت 30کنال اراضی جس کی مالیت 75 کروڑ کی بتائی جا رہی تھی کو بڈگام ضلع انتظامیہ نے ناجائز طور کے قبضے سے ہٹا دیا ہے۔ ڈی سی کت مطابق اس گھاس چرائی کو کمیونٹی مقاصد کے لیے مستقل میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تیس کنال غیر قانونی کاہ چراہی سے تجازوات ہٹا دیے گئے
ڈپٹی کمشنر بڈگام نے غیرقانونی طور پر ریاستی آراضی اور گھاس چرائی پر تعمیر کیے گئے تجاوزات کو ہٹا دینے اور اس کو واپس لینے کے لیے مہم کو تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مہم جاری رہے گی اور ساتھ ہی ساتھ غیرقانونی سرگرمیوں (تجاوزات) میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ب

مزید پڑھیں:Demolition Drive in Dal Lake Areas: ڈل جھیل کے مختلف علاقوں میں ایل سی ایم اے کی انہدامی کارروائی جاری

ہم آپ کو بتادیں کہ بڈگام میں ضلع انتظامیہ نے گزشتہ سال کے دوران ریاستی اور گھاس چرائی آراضی کو غیر قانونی تجاوزات سے آزاد کیا تھا اور اس سال بھی ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ غیر قانونی تجاوزات کو تیز رفتاری سے ہٹایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.