ETV Bharat / city

Banihal Qazigund Tunnel Accident: قاضی گنڈ بانہال ٹنل کے اندر بس حادثہ، ایک شخص ہلاک کئی مسافر زخمی

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 6:31 PM IST

Updated : Jan 4, 2022, 9:03 PM IST

سرینگر جموں شاہراہ پر بانہال قاضی گنڈ نویگا ٹنل کے اندر مسافروں سے بھری ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرBanihal Qazigund Tunnel Accident ہو کر ٹنل کے اندرونی حصے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر ہلاک جبکہ تقربیاً 20 مسافر زخمی One killed in Banihal Qazigund Tunnel ہوئے ہیں۔

One killed, 20 injured in a road accident at Banihal qazigund tunnel
اضی گنڈ بانہال ٹنل کے اندر بس حادثہ، ایک شخص ہلاک کئی مسافر زخمی

اطلاعات کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر بانہال قاضی گنڈ نویگا ٹنل کے اندر مسافروں سے بھری ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ٹنل کے اندرونی حصے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک مسافر ہلاک جب کہ تقربیاً 20 مسافر زخمی ہوئےOne killed, 20 injured in a road accident at Banihal qazigund tunnel ہیں۔

قاضی گنڈ بانہال ٹنل کے اندر بس حادثہ، ایک شخص ہلاک کئی مسافر زخمی

زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے ایک سینیئر عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آج شام ساڑھے 5 بجے قاضی گنڈ بانہال ٹنل Banihal Qazigund Tunnel Accident کے اندر ایک مسافر بردار بس دوسری گاڑی سے ٹکرائی گئی،بس کے ٹکرانے سے بس میں سوار مسافر زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

پولیس آفیسر کے مطابق این جی او بانہال کے رضاکار اور پولیس ٹیم فوری طور پر جائے واردات پر پہنچے اور زخمیوں کو فوری طورپر علاج ومعالجہ کی خاطر بانہال ہسپتال پہنچایا گیا۔

وہیں زخمی خاتوں نے بتایا کہ گاڑی میں 22 سے زائد افرد سوار تھے اور بس کٹرا سے سرینگر کی اور جارہی تھی۔

مزید پڑھیں:Accident in Boniyar: بونیار سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

ہم آپ کو بتادیں کہ سرینگر جموں شاہراہ پر پیر کی شام سے بارشیں شروع ہوئیں جس وجہ سے شاہراہ پر جگہ جگہ پھسلن پیدا ہوئی ہے۔

وہیں محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں سے تلقین کی ہے کہ وہ ایک دوسرے پر سبقت لینے سے گریز کرے کیونکہ شاہراہ پر جگہ جگہ پھسلن پیدا ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ فی الحال جموں سری نگر شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔

Last Updated : Jan 4, 2022, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.