ETV Bharat / city

Jamia Masjid Yearly Calendar Released: انجمن اوقاف جامع مسجد کا سالانہ کلینڈر اجراء

انجمن اوقات کی جانب سے سال 2022-23 کے سالانہ کلینڈرJamia Masjid Yearly Calendar Released کے پہلے صفے پر تصویر کے ذریعے یہ نمایا کیا گیا ہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے جمعہ کی نماز کی ادئیگی کی اجازت نہ دینے کے صورت میں کس طرح جامع مسجد کا مرکزی دروازہ تالہ بندJamia Majid Main Door Closed ہے۔

anjuman-auqaf-jama-masjid-launches-yearly-calendar-in-srinagar
انجمن اوقاف جامع مسجد کا سالانہ کلینڈر اجراء
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 7:33 PM IST

سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر Aunjuman Awqaf Jamia Masid Srinagar کے مرکزی دفتر میں جمعرات کو سالانہ کیلنڈر کا اجرا عمل میں لایا گیا۔ انجمن اوقاف جامع مسجد نے میر واعظ فاؤنڈیشن Mirwaiz Foundation کے تعاون سے سال 2022-23 کے اس کیلنڈر کا اجرا کیا ہے۔

کلینڈر میں میقات الصلاۃ و صوم کے اوقات شامل ہیں جب کہ تاریخی جامع مسجد کی جمالیاتی خوبصوت اور شان و شوکت کو تصویروں کے لیے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔

انجمن اوقاف جامع مسجد کا سالانہ کلینڈر اجراء

کیلنڈر کے پہلے صفے پر تصویر کے ذریعہ یہ نمایاں کیا گیا ہے کہ گذشتہ کئی مہینوں سے جمعہ کی نماز کی ادئیگی کی اجازت نہ دینے کے صورت میں کس طرح جامع مسجد کا مرکزی دروازہ تالہ بند ہے۔

روائتی طور انجمن کے صدر اور میراعظ کشمیر مولانا محمد عمر فاروق نماز جمعہ کے اجتماع پر اس سالانہ کیلنڈر کی نقاب کشائی کیا کرتے تھے لیکن اگست 2019 سے مسلسل خانہ نظر بند ہونے کی وجہ وہ ایسے نہیں کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Srinagar Jamia Mosque Closed for Friday Prayers: بیسویں ہفتے بھی جامع مسجد کے محراب خاموش

واضح رہے انجمن اوقاف سالانہ کلینڈر کی تقسیم کاری بالکل مفت عمل میں لاتی ہے ۔ سال 2022-23 کے کلینڈر کے اجرائی کے تقریب کے موقع پر انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر اور میرو واعظ فاؤنڈیشن کے کئی عہدیدارن موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.