ETV Bharat / city

کولگام: نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر ریاستی مزدور کو کیا ہلاک - दक्षिण कश्मीर का कुलगाम जिला

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے نیہامہ علاقہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک غیر ریاستی مزدور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے.

کولگام :نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر ریاستی مزدور کو کیا ہلاک

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 9:59 PM IST

اطلاع کے مطابق ضلع کولگام کے نیہامہ علاقہ میں عسکریت پسندوں نے ایک غیر ریاستی مزدور کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم زخموں کی تاب نہ لا کر اس نے راستہ میں ہی دم توڑ دیا۔

کولگام :نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر ریاستی مزدور کو کیا ہلاک

ہلاک شدہ شخص کی شناخت ریاست بہار کے رہنے والے شنکر چودھری کے طور پر ہوئی ہے، جو پیشہ سے مزدور تھا۔اس واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ: پولیس اہلکارعسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک

واضح رہے کہ یہ جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس واقعہ سے پہلے ایک پولیس اہلکار کو عسکریت پسندوں نے ونپوہ علاقہ میں گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.