ETV Bharat / city

راجوری: پی ایچ ای ایمپلائز کا احتجاج - rajouri, jammu and kashmir

ضلع راجوری کے محکمہ پی ایچ ای کے ایمپلائز نے پی ایچ آفس راجوری کے سامنے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا۔

PHE land douner employes protest aganist deptt
راجوری: پی ایچ آئی لینڈ کیس ایمپلائز کا راجوری میں احتجاج
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 5:15 PM IST

پی ایچ ای ایمپلائز کے ضلع صدر وسیم چوہدری نے احتجاجی مظاہرہ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے اپنی زمینیں دیکر واٹر ٹینک بنوائے تھے اور ہمیں زمین کے بدلے نوکری دی گئی تھی۔ سنہ 2014 سے ہمیں مسلسل تنخواہ دی جارہی تھی مگر دو ماہ سے ہماری تنخواہ بند ہے‘۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ محکمہ کے اعلی افسران سے بات کی گئی جس پر بتایا گیا کہ جتنے بھی لینڈ کیس والے ملازمین ہیں، ان کا 12 واؤچر کا مسئلہ ہے اور جب تک 12 واؤچر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا تب تک تنخواہ واگزار نہیں کی جاسکتی۔ حبکہ لینڈ کیس والوں کا 12 واؤوچر سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

راجوری: سڑک کی مرمت کے دوران رہائشی مکان کو نقصان

ضلع راجوری کے تمام لینڈکیس ملازمین نے احتجاح کے دوران کہا کہ اگر دو دن کے اندر تنخواہ واگزار نہیں ہوئی تو ہم نے پانی بند کر دینا ہے۔ جب تک تنخواہ واگزار نہیں ہوتی ضلع بھر کا پانی بند رہےگا۔ عوام کو حو بھی پریشانی ہوگی اس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ پی ایچ کے اعلی افسران پر عائد ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.