ETV Bharat / city

J&K Waqf Board Members: جموں کشمیر وقف بورڈ کے لیے پانچ ممبران منتخب - LATEST MEMBER WAQAF BOARD

مرکزی حکومت کی جانب سے جاری ایک حکمنامہ کے مطابق جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لیے پانچ ممبران منختب کیے گئے ہیں۔ ان ممبران میں تین کا تعلق کشمیر سے ہے، جبکہ دو کا تعلق جموں سے ہے۔

five-members-appointed-to-j-and-k-waqf-board-by-central-govt
جموں کشمیر وقف بورڈ کے لیے پانچ ممبران منتخب
author img

By

Published : Mar 1, 2022, 8:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2022, 10:30 PM IST

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لیے پانچ ممبران کو منتخب کیا ہے،جن میں مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر درخشاں اندرابی شامل J&K Waqf Board Members ہے۔

مرکزی حکومت کے ایک حکمنامے کے مطابق ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے علاوہ سید محمد حسین، ڈاکٹر غلام نبی حلیم، صحافی سہیل کاظمی اور جے کے اے ایس افسر نواب الدین شامل ہیں۔

جموں کشمیر وقف بورڈ کے لیے پانچ ممبران منتخب

ان ممبران میں تین کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ دو کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں جن میں مشہور سماجی کارکن سہیل کاظمی بھی شامل ہیں۔

وہیں سہیل کاظمی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرگرمیوں میں شمولیت کرتے ہوئے کہی بار دیکھا گیا ہیں جبکہ ڈاکٹر درخشاں اندرابی گزشتہ آٹھ برسوں سے بی جے پی کے ساتھ منسلک ہے اور فی الوقت مرکزی وقف بوڈ کی ممبر بھی ہیں۔

وقف بورڈ جموں و کشمیر میں وقف املاک کے معاملات کا انتظام کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد و خودمختار شیعہ وقف بورڈ بنانے کا فیصلہ

ہم آپ کو بتادیں کہ جموں کشمیر وقف بورڈ گزشتہ تین برسوں سے ممبران کے بغیر کام کرہا تھا جس کی وجہ سے وقف میں جاری تعمیراتی کاموں پر اثر پڑا ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2022, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.