ETV Bharat / city

Weather Advisory in Doda: خراب موسمی صورتحال کے سبب ضلع انتظامیہ کی ایڈوائزری

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 10:15 PM IST

شدید برف باری کے باعث بھلیسہ اور تھاٹری میں کئی لنک روڈز بھی بند ہو گئے ہیں Heavy snowfall Effect Link Roads۔ ایس ڈی ایم گندوہ اشفاق کھانڈے نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں، کیونکہ علاقے میں مسلسل برف باری ہو رہی ہے Heavy Snow Falling Continuously in Locality۔ تمام سب ڈویژنوں کے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ برفانی تودوں کے شکار علاقوں کے قریب نہ بھٹکیں۔ Weather Advisory in Doda

خراب موسمی صورتحال کے سبب ضلع انتظامیہ کی ایڈوائزری

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسا اور تھاٹری علاقے کی انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری Weather Advisory جاری کرتے ہوئے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ برفانی تودے کے شکار علاقوں کے قریب نہ بھٹکیں۔ بالائی علاقوں میں مسلسل برف باری Heavy Snow Falling کے دوران کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

شدید برف باری کے باعث بھلیسہ اور تھاٹری میں کئی لنک روڈز بھی بند ہو گئے ہیں۔ ایس ڈی ایم گندوہ اشفاق کھانڈے نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں، کیونکہ علاقے میں مسلسل برف باری ہو رہی ہے۔ تمام سب ڈویژنوں کے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ برفانی تودوں کے شکار علاقوں کے قریب نہ بھٹکیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے حکام کو اسٹینڈ بائی آپریشن کے لیے تیار رہنے اور مشینری کو الرٹ رکھنے کے لیے بھی مطلع کیا ہے۔ لوگوں نے بتایا کہ برف باری سے بھلیسا، تھاٹری کے کئی علاقوں میں بجلی اور پانی کے پائپ لائنیں بھی منقطع ہو گئی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.