ETV Bharat / city

جے پور: رکن اسمبلی امین کاغذی کے یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام - Jainpur city news

راجستھان کے کشن پول اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا یوم پیدائیش منایا گیا۔ اس میں کانگریس رہنما سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Member Assembly Amin Kaghazi's birthday was celebrated

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 9:26 AM IST

جےپور: ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے کشن پول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا یوم پیدائش جے پور میں منایا گیا، اس موقع پر مختلف پروگرام کا اہتمام بھی کیا گیا۔
جے پور کے جل محل علاقے میں پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں اراکین اسمبلی، کانگریسی رہنما اور عام عوام موجود شامل ہوئے۔

اس موقع پر لوگوں رکن اسمبلی کاغذی کو مبارکباد دی اور ان کی لمبی عمر کے لیے دعائیں بھی کی۔

Member Assembly Amin Kaghazi's birthday was celebrated
رکن اسمبلی دوستوں کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔

رکن اسمبلی امین کاغذی نے کہا کہ میں عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، کہ عوام نے مجھے اس طرح سے پیار دیا، انہوں نے کہا کہ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ عالمی وبا کورونا کا قہر پوری طرح ختم ہوجائے۔

مزید پڑھیں: جے پور: دارالحکومت ہونے کے باوجود سڑکوں کی حالت خراب

پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں رکن اسمبلی حاکم علی، واجب علی، مہیش جوشی، وقف بورڈ چیئرمین خانوں خان بودھوالی سمیت کانگریس رہنما اور دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.