ETV Bharat / city

بھارت کے ایسے دوعظیم مجاہد آزادی، جنہیں ہم نے فراموش کردیا - جنرل پیٹن ٹینک

دو عظیم مجاہد آزادی ویرعبدالحمید اورعبدالقیوم انصاری کے یوم پیدائش کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ نے بھوپال میں سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیو انصاری سے خصوصی بات کی۔

بھارت کے عظیم مجاہد آزادی، جنہیں ہم نے فراموش کردیا

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:52 PM IST

ایک جولائی بھارت کے دو عظیم مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری اور ویر عبدالحمید کی یوم پیدائش ہے، ایسے میں ریاست مدھیہ پردیش وچھتیس گڑھ کے سابق ڈی جی پی ہر برس ان مجاہد آزادی کو ہر برس یاد کرتے ہیں۔

ان دو مجاہد آزادی کی یوم ولادت کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم انصاری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم سماج کو بھی فوج میں جگہ دینا چاہیے، جس طرح سے فوج میں پنجاب ریجیمنٹ اور گورکھا رجمنٹ اور دیگر رجمنٹ بنائی گئی ہیں اسی طرح مسلم قوم کے نام سے بھی ریجیمنٹ بننا چاہیے تاکہ کہ مسلمان بھی فوج میں شامل ہو کر ملک کے نمایاں کام انجام دے سکیں۔

بھارت کے عظیم مجاہد آزادی، جنہیں ہم نے فراموش کردیا

آپ کو بتا دیں کہ' مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری ایک جولائی سنہ 1905 کو پیدا ہوئے تھے- عبدالقیوم انصاری مجاہد آزادی کے ساتھ ایک اچھے مصنف اور شاعر بھی تھے۔

وہ سنہ 1922 میں کسی کی پرواہ کیے بغیر 16 سال کی عمر میں جیل بھی گئے اور مہاتما گاندھی کے ساتھ ہر موومنٹ شامل ہوئے۔

عبدالقیوم کی اس قربانی کے عوض بھارت میں اب تک ایک ڈاک ٹکٹ نکالا گیا، جبکہ انہوں نے غریبوں اور ضرورت مندوں کے لیے بہت کام کیا۔ سچ کہا جائے تو بہار سے تعلق رکھنے والے اس مجاہد آزادی کے نام سے بہت کچھ ہونا چاہیے تھا، مزید عبد القیوم انصاری کانگریس پارٹی میں وزیر بھی رہے۔

وہیں ایک دوسرے مجاہدی آزادی ویر عبدالحمید جن کی پیدائش ایک جولائی سنہ 1933 کو ہوئی تھی۔ انہوں نےجنرل پیٹن ٹینک کو مار گرایا تھا جس نے یہ دعوہ کیا تھا کہ اس کو کوئی مار نہیں سکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.